Results 1 to 2 of 2

Thread: گو قیدِ ناروا ہے مگر کاٹنی تو ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 گو قیدِ ناروا ہے مگر کاٹنی تو ہے


    گو قیدِ ناروا ہے مگر کاٹنی تو ہے
    زنجیرِ جسم و جاں میں یہ ہم رشتگی تو ہے
    جانے دیا کلاہ نہ خلعت کو ہاتھ سے
    اس پر گماں کہ سر میں کہیں سرکشی تو ہے
    لوٹا نہیں ہوں کوئے مقاصد سے بے مراد
    مال و منال گر نہیں، بے چہرگی تو ہے
    کیسے ہوں خوئے خانہ خرابی سے دست کش
    لے دے کے اپنے پاس یہی خودسری تو ہے
    خود سے مغائرت پہ بھی اے چشمِ Ú©Ù… Ù„Ø+اظ
    افسوس ہو نہ ہو مجھے شرمندگی تو ہے
    Ù+......Ù+......Ù+
    Ø+سین مجروØ+
    2gvsho3 - گو قیدِ ناروا ہے مگر کاٹنی تو ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گو قیدِ ناروا ہے مگر کاٹنی تو ہے

    2gvsho3 - گو قیدِ ناروا ہے مگر کاٹنی تو ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •